12 نومبر 2015 - 20:47
News ID: 719680
ابنا: شام میں حرم اہل بیت(ع) کا دفاع کرنے والے پاکستان اور افغانستان کے پانچ شہداء کا آج جمعرات کو قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔